-
قیدیوں کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹ہزاروں بحرینیوں نے ایک بار پھر سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
دہشتگردی کے خاتمے تک اقتدار میں رہوں گا: بشار اسد
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہےکہ وہ دہشتگردی کے خاتمے تک اقتدار میں رہیں گے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت ، متعدد عام شہری شہید اور زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸جمعے کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری خاک وخون میں غلطاں ہوگئے۔
-
امریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے حکومت امریکہ کو اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت پر علمدرآمد، آل سعود کی نابودی کے مترادف ہوگا
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷خلیج فارس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر آیت اللہ شیخ باقر نمر کوپھانسی دی گئی تو آل سعود حکومت کی نابودی کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی۔
-
بحران شام کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، عراقی وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶عراق کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے ہی حل کرنا ویانا اجلاس کا اصل ایجنڈا ہونا چاہئے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴شامی فوج نے لاذقیہ کے شمال میں واقع ایک اہم گاؤں کفردلیہ پرقبضہ کرنے کےلئے جبہہ النصرہ کے حملے کو بری طرح ناکام بنادیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے-
-
آل سعود کے اندر اقتدارکی جنگ تیز ہوگئی
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴آل سعود کے اندر اقتدارکی جنگ تیز ہوگئی ہے-
-
عراق میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے تیئیس افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳بغداد میں لبرٹی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں میں ایم کے او گروپ کے تیئیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔