-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی طیاروں کی بمباری
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۴سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن پر حملہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
کردستان، عراق سے الگ نہیں ہوگا: عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ کردستان کا علاقہ اس ملک سے الگ ہونے کی کوشش نہیں کر رہا ہے-
-
یمن میں عام شہریوں کا قتل عام جاری
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸شمالی یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی بمبار طیاروں کے حملے میں اٹھارہ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
داعش نے صدام کے ایک صدارتی گارڈ کو اپنا وزیر جنگ بنا لیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷داعش دہشت گرد گروہ نے صدام کے ایک صدارتی گارڈ کو اپنا وزیر جنگ منصوب کر لیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی پرتشدد پالیسیاں جاری
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے فوجی، مخالفین کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام میں تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد، برسرپیکار ہیں : بثینہ شعبان
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد شام لائے گئے ہیں-
-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے شام کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
حزب اسلامی افغانستان کا افغان حکومت کے مخالفین کے خلاف لڑنے کا اعلان
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹افغانستان کے حزب اسلامی گروہ نے مخالفین کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے-
-
شمالی عراق میں داعش کی دیوانگی
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں اپنی حالیہ شکست کے بعد الشرقاط کے اسٹریٹیجک علاقے میں اپنے کمانڈر اور چند دیگر دہشت گردوں کو نذر آتش کر دیا۔
-
حلب میں دہشت گردوں پر شامی فوج کی کاری ضرب
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱شامی فوج نے اپنے اتحادی فوجیوں کی مدد سے العامریہ-الراموسہ اسٹریٹیجک روڈ پر امن و امان بحال کر دیا ہے-