-
علاقے میں داعش کی تشکیل کا ذمہ دار امریکہ ہے: مقتدی صدر
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱عراق کے صدر گروہ کے رہنما مقتدی صدر نے امریکہ کو داعش دہشت گرد گروہ کا بانی قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوجیوں کے ہاتھوں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴یمنی اسنیپروں نے عسیر کے علاقے میں دو سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شام میں فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶دیرالزور کے نواح میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔
-
عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷عراق کے سیکڑوں در بدر خاندان جو کرکوک میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے، اب وطن واپس آ رہے ہیں۔
-
شام میں داعش کے ہولناک جرائم
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶داعش دہشت گرد گروہ نے کئی شامی نوجوانوں کو وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد ہی دہشت گرد گروہوں نے اس کی خلاف ورزی شروع کردی۔
-
سعودی جارحین کے مقابلے کے لئے یمنی خواتین کی آمادگی
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱یمنی خواتین نے ایک اجتماع کرکے جارح سعودی دشمن کے مقابلے میں اپنے ملک کی حمایت و مدد کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے مخاصمانہ اقدامات میں شدت
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شیعوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے الدراز کے شیعہ علاقوں کی بجلی سپلائی روک دی-
-
شام میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵شامی فوج نے حلب اور حماہ کے مضافات میں کارروائی کرکے سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔