-
عراقی فوج کی کارروائی، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵عراق میں ایک آپریشن میں داعش کے کم سےکم چالیس افراد مارے گئے۔
-
بحرین: نویدرات شہر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵بحرین کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے نویدارات شہر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہا ہے، شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸شام کے وزیر خارجہ نے جنرل اس دہشت گردی کے حامیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
سعودی طیاروں نے یمن پر فاسفورس بم گرانا شروع کردیئے
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸سعودی حکومت نے اپنی درندگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
بحرین کے شہر نویدرات کا محاصرہ چوتھے روز بھی جاری
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نویدارات شہر کو چار روز سے اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔
-
داعش کے عناصر شام سے عراق کی جانب فرار
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں کے بعد داعش کے عناصر نے شام سے عراق فرار ہونا شروع ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے فضائی حملے
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سانحہ منی: سعودی عرب کی تحریک اصلاحات کی حکومت پر نکتہ چینی
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲سعودی عرب کی اصلاحات نامی تحریک نے حج کے امور کے تعلق سے سعودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے ۔
-
یمن پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد شہید
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷یمن پر سعودی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملوں میں سو سے زائد عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
سانحہ منی سعودی حکومت کی بد انتظامی اور لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔ رکن لبنانی پارلیمنٹ
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴لبنان کے رکن پارلمینٹ حسن فضل اللہ نے سعودی حکام کو سانحہ منی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔