-
سعودی حکومت سانحہ منی کی ذمہ دار ہے: شامی مفتی اعظم
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳شام کے مفتی اعظم نے سعودی حکام کو سانحہ منی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
روس کے ہوائی حملوں میں داعش کو نشانہ بنانے کی تصدیق
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲امریکی فوج کی خفیہ ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ روس کے ہوائی حملوں میں شامی حکومت کے مخالفین کے ٹھکانوں کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی جنگ جاری
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴عراق کے مختلف علاقوں میں امن و استحکام کے لئے عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں
-
اسرائیلی پارٹی کے سربراہ اور سعودی شہزادے کے درمیان ملاقات
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸اسرائیلی پارٹی کے سربراہ اور سعودی عرب کے ایک شہزادے کے درمیان نیویارک میں ملاقات کی اطلاعات ہیں۔
-
یمن میں 55 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲یمنی فوج اور عوامی فورس کے حملوں میں پچپن سعودی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
انصاراللہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات ضروری: بان کی مون
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تحریک انصاراللہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
شام میں متعدد دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴شام میں متعدد دہشت گردوں نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے فضائی حملوں کا آغاز
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے۔ نیٹو اور سعودی حکومت نے اس کی مخالفت کی ہے جبکہ ایران نے روس کے اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
الخلیل کی مسجد یونس(ع) پر صہیونی آباد کاروں کا حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر جنوب مغربی الخلیل میں واقع مسجد یونس نبی پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کی سریع الحرکت فورس کا کمانڈر کرنل سعد الکعبی ہلاک ہوگیا ہے۔