-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
-
داعش پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے، عراقی وزیراعظم
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش دنیا کے تمام ملکوں کے لیے خطرہ ہے۔
-
اقوام متحدہ سے سعودی عرب کی رکنیت ختم کی جائے: انصاراللہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اقوام متحدہ سے سعودی عرب کی رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ: سعودی حکام کا 4000 سے زائد حاجیوں کے جاں بحق ہونےکا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶سعودی حکام نے سانحہ منیٰ میں چار ہزار سے زائد حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
-
سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی۔
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار امریکہ ہے: محمود عباس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۶فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ کو اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا گیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۹صیہونی حکومت نے مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے۔
-
سانحہ منٰی: سعودی پولیس حجاج کو تنگ راستے کی جانب دھکیل رہی تھی، عینی شاہد
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷سانحہ منٰی میں زندہ بچ جانے والے ایک حاجی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی پولیس حاجیوں کو ایک تنگ راستے کی جانب جانے پر مجبور کر رہی تھی۔
-
یمن: صوبۂ تعز میں شادی کی تقریب پر سعودی حملہ، 75 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے جنوبی صوبے تعز میں ایک شادی کی تقریب پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں پچھتر یمنی شہید ہوگئے ہیں۔