-
یمنی فوج اور عوامی فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اعلی فوجی افسر ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵یمن میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اعلی فوجی افسر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴ایران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات بدستور جاری ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال سخت اور حساس مرحلے میں داخل
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال سخت اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت دائر کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷عراقی رکن پارلیمنٹ نے منیٰ کے خونی سانحے پر سعودی حکومت خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس کا محمود عباس پر فلسطینیوں کے خلاف سازش کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷حماس نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر غزہ پٹی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی کاروائی،40 داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴عراقی فضائیہ نے صوبہ الانبار کے علاقے کبیسہ میں دہشت گردوں کے ایک خفیہ ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
-
سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں بحران کی اصل وجہ جاری دہشت گردی ہے، اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے۔
-
شام: دہشت گردانہ حملے، کئی شہری جاں بحق اور زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷شام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن: عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مجاہدین نے سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔