-
شام کے شہر تدمر میں 20 داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۱:۱۷شام کے شہر تدمر میں شامی فوج کے حملوں میں بیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کا اعتراف شکست
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۷شام میں ایک دہشت گرد گروہ کے سرغنے نے بعض علاقوں میں فوج کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-
-
بیروت: ایرانی سفارت خانے پر حملے کا ملزم گرفتار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵لبنان کے سیکورٹی اداروں نے ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کی طلبی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کو طلب کیا گیا ہے-
-
اسرائیل کو نئی تحریک انتفاضہ کا سامنا کرنا پڑے گا،فلسطینی اتھارٹی کا انتباہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰خود مختار فلسطینی اتنظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے نئی تحریک انتفاضہ کے آغاز کے بابت اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں فوجی تعاون کا انکشاف
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۲امریکہ کے ایک سابق فوجی عہدیدار نے آل سعود اور اسرائیل کے درمیان اعلی سطحی فوجی اور لاجسٹک تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بحریہ کا غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ کیا ہے-
-
بحرین: ظالمانہ گرفتاریاں جاری رہنے پر انسانی حقوق مرکز کی تنقید
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴بحرین میں انسانی حقوق مرکز نے ظالمانہ گرفتاریوں کا عمل جارے رہنے پر سخت تنقید کی ہے-