-
یمن: صوبہ مآرب کے قبائل جارحین سے مقابلے کے لئے تیار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۰یمن کے صوبہ مآرب کے قبائل نے جارحین سے مقابلے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵یمن کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے جنوبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے پر بان کی مون کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات اور مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
یمن کے خلاف آل سعود کے حملے بدستور جاری
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸آل سعود کے لڑاکا طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
-
شام: کار بم دھماکے میں ایک فرد جاں بحق اور متعدد زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۷شام کے صوبے حمص میں ایک کار بم دھماکے میں ایک فرد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں دہشت گردانہ حملہ، دس افرادجاں بحق
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والےکاربم دھماکےمیں کم سےکم دس افرادجاں بحق ہوگئے ہیں-
-
سیکڑوں شامی پناہ گزین استنبول سے یورپ روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵سیکڑوں شامی پناہ گزین یورپ جانے کے لیے پیدل ہی استنبول سے روانہ ہو گئے ہیں-
-
صیہونیوں کی جارحیت جاری، ایک اورفلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے شام کے ساتھ تعاون کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.