-
عراق: بغداد میں کار بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۱:۱۶خبری ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
انقلاب یمن کی حمایت میں اس ملک کے عوام کے مظاہرے
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹یمنی عوام نے اپنے ملک کے انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
داعش کا اپنے سرکردہ افراد کو الرمادی سے نکل جانے کا حکم
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے سرکردہ افراد کو حکم دیا ہے کہ وہ عراق کے مغربی شہر الرمادی سے نکل جائیں۔
-
شام میں روس کا تعمیری کردار، سازشکاروں کے تانے بانے بکھیر دے گا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں روس کا موثر کردار، سازشکاروں کے تانے بانے بکھیر کر رکھ دے گا-
-
صیہونی وزیراعظم نےفلسطینیوں پربراہ راست فائرنگ کا حکم جاری کردیا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴صیہونی وزیراعظم نیتن یاھونے صیہونی جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کے زیرسایہ فلسطینیوں پربراہ راست فائرنگ کا حکم جاری کردیا۔
-
افغانستان میں پچیس طالبان ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳افغان وزارت داخلہ کےاعلان کےمطابق فوج اورپولیس کے مشترکہ آپریشن میں بارہ سے زائد طالبان مارے گئے ہیں۔
-
ایک بارپھرمسجد الاقصی پرحملہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی درندوں کی جارحیت بدستورجاری ہے۔
-
سعودی ٹھکانوں پریمنی فوج کےمیزائل
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۵یمن کی فوج اورعوامی رضاکارفورس نے سعودی فوج کے ٹھکانے کومیزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کوئی بھی طاقت ایران کو نظرانداز نہیں کرسکتی، حزب اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران نےعلاقائی معاملات میں اپنی طاقت کا لوہا منوالیا ہے۔
-
سیکڑوں عراقی قبائلی عوامی رضاکار فورس میں شامل
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۴عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو گئے ہیں۔