-
یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا عمان کا دورہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۱:۵۱یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندے عمان کے ایک طیارے کے ذریعے اس ملک کے دارالحکومت مسقط گئے ہیں۔
-
عید الاضحی کے بعد قومی مصالحت کے منصوبے پر عمل درآمد ہوگا، عراقی صدر
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷عراقی صدر فواد معصوم نے کہا ہےکہ عید الاضحی کے بعد قومی مصالحتی منصوبے پر عمل درآمد شروع ہوگا۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی فوج کا ایک آپاچی ہلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
بحران یمن کا سیاسی حل چاہتے ہیں، ملکی خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے :الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۶تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے اس ملک کے عوامی انقلاب کو یمن میں خودمختاری اور حاکمیت کے فقدان اور سامراجی طاقتوں اور جارحین کے لالچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی بچہ زخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۲صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچے کوزخمی کردیا-
-
داعش کے ہاتھوں 24 عراقیوں کا قتل
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۶داعش کے دہشت گردوں نے شمالی عراق میں چوبیس عراقی شہریوں کو قتل کردیا ہے-
-
شام: ادلب کے نواح میں دسیوں دہشت گرد ہلاک، کئی غیرملکی بھی شامل
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱شام کے شہرادلب کے نواحی علاقوں فوعہ اور کفریا میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جن میں چچنیا، تیونس، ترکمنستان، سعودی عرب اور لبنان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد بھی شامل ہیں-
-
یورپ جانے کی کوشش کے دوران ایک اور شامی بچی ڈوب گئی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰یورپ جانے کی کوشش کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے ایک پانچ سالہ شامی بچی سمندر میں ڈوب گئی- اس طرح یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوبنے والے بچوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے سفیر کو عمان کی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸عمان کی وزارت خارجہ میں سعودی عرب کے سفیر کو طلب کرکے صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر سعودی حملے پر احتجاج کیا گیا ہے.
-
مسجد الاقصی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔