-
پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترکی کے ہوائی حملے، پچپن ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۳:۲۹پی کے کے سے موسوم ترکی کی کردستان لیبر پارٹی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر ترک فوج کے ہوائی حملوں میں کم از کم پچپن افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمن: صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پچاس ہوگئی ہے۔
-
اسرائیلی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے: حماس
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
شام کی پہلی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے: ولید المعلم
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی اہم ترین ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔
-
مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تیسری انتفاضہ کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۱سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک اسلامی کے سربراہ نے تیسری انتفاضہ کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
قدس میں فلسطینی وزیراعظم کے داخلے پرصیہونی حکومت کی مخالفت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲صہیونی فوجیوں نے فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم کو شہرقدس میں داخل ہونے سے روک دیا-
-
ترکی داعش کا حامی ہے: ولیدالمعلم
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ترکی تکفیری دہشت گردگروہ داعش کی مدداورحمایت کررہا ہے-
-
یمن میں سفیرکی رہائش گاہ پربمباری،عمان کاسخت ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹عمان نے یمن میں اپنے ملک کے سفیر کی رہائش گاہ پرسعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کی ہے-
-
موصل کی مکمل آزادی کی کارروائی کا عنقریب آغاز ہوگا: عراقی وزیر دفاع
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۲عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی نے موصل شہر کی مکمل آزادی کے لئے کارروائی کے عنقریب آغاز کی خبر دی ہے-
-
غزہ پر ایک بار پھر آگ اور بارود کی بارش
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔