-
شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کی خبر بے بنیاد
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۷شام کے وزیر خارجہ نے شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے
-
بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی نئی پابندیاں
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲باخبر ذرائع نے صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس میں نئی پابندیاں عائد کئے جانے کی خبر دی ہے
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات پر نگرانی پر زور
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۸ناوابستہ تحریک نے صیہونی حکومت کی ایٹمی تنصیبات کو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے زیر نگرانی لانے کا مطالبہ کیا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور عراق کے درمیان تعاون کی ضرورت پر تاکید
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۸عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید کی ہے
-
خطیب مسجد الاقصی کی عرب ملکوں پر تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۹مسجدالاقصی کے خطیب نے قبلہ اول کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے مقابل کمزور موقف اپنانے پر عرب ملکوں پر تنقید کی ہے۔
-
صیہونی کابینہ کے فیصلے پر فلسطینیوں کا ردعمل
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶حکومت فلسطین نے صیہونی کابینہ میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی اجازت دیئے جانے کو فلسطینیوں کے قتل کی اجازت دیئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے-
-
حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ سکیورٹی تعاون روکنے کا مطالبہ کیا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳تحریک حماس نے فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون ختم کر دے۔
-
صبرا و شتیلا کی برسی کی مناسبت سے لبنان میں احتجاجی مظاہرہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۹ہزاروں لبنانیوں اور فلسطینیوں نے صبرا و شتیلا کیمپوں میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے جرائم کی برسی کے موقع پر بیروت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴صیہونیوں نے آج پانچویں دن بھی مسجد الاقصی پر حملے جاری رکھے ہیں۔
-
شام: فوج کا مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰شام کی فوج ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔