-
فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلانے کا حکم
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰اسرائیلی کابینہ نے، فلسطینیوں کے خلاف براہ راست گولیاں چلانے کی منظوری دے دی ہے-
-
عراق: بغداد میں دو بم دھماکے، 14 افراد جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دھماکوں میں چودہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی جیلروں کے درمیان جھڑپ
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵اسرائیلی جیلروں اور فلسطینی قیدیوں کے درمیان نفحہ جیل میں جھڑپ ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف جوابی حملوں کے لئے انصاراللہ کی آمادگی کا اعلان
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب پر جوابی حملوں کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یمن: سعودی عرب کی بمباری میں دس یمنی شہری شہید
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷سعودی عرب کے حملوں میں یمن کے دس شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج نے متعدد سعودی فوجیوں کو قیدی بنالیا
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱علاقے کے ذرائع ابلاغ نے یمنی فوج کے ہاتھوں متعدد فوجیوں کو قیدی بنائے جانے کی خبر دی ہے-
-
فلسطین کے قاضی القضات کا علاقے میں مذہبی جنگ چھڑنے کے بارے میں انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۰فلسطین کے قاضی القضات محمود الہباش نے علاقے میں مذہبی جنگ چھڑ جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
صیہونیوں کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کیا جائے: حماس کا مطالبہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰حماس نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کے سلسلے میں عرب ممالک سے ٹھوس موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطینی قیدی دوبارہ زیر حراست اور اس کی ایک بار پھر بھوک ہڑتال
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲صیہونی حکومت نے ایک فلسطینی قیدی کو اسپتال سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا-
-
فلسطینی مسجد الاقصی کی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے: عریقات
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸فلسطینی انتظامیہ کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کسی بھی طور پر صیہونی حکومت کو مسجدالاقصی کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے-