-
پوتین کی متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے سربراہوں سے ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے صدر اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی
-
اسرائيل کے ساتھ ہرگز تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عمان کے وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کے عمل میں ہرگز داخل نہیں ہوگا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نئے رہبر آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
-
ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ اڈے جو ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہوں گے، انہیں حقِ دفاع کے تحت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب نے شب 21 رمضان المبارک میں،" یا امیر المومنین" کے کوڈ ورڈز کے ساتھ وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے آغاز کی خبر دی ہے
-
جارحین سے متعلق کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۴سپاہ نیوی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ جارحین سے متعلق کوئی بھی جہازآبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا، اگر شک ہے تو آزاما کے دیکھ لو
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳ہندوستان کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی تغیّرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے موقف کو دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا قرار دیا ہے۔
-
ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ رابطۂ عامہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے اب تک جدید ڈفینس سسٹم کے ذریعہ ایم کیو9 سمیت دشمن کے مختلف قسم کے 104 ڈرون طیارے تباہ کئے ہیں۔
-
وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای رح کے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔