-
شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
-
عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے۔
-
وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کا پروگرام
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کے پروگرام آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای کی نگرانی میں انجام پائیں گے
-
پاکستان میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کا معاملہ؛ ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲پاکستان میں کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران 14 قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے پراڈیالہ جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ آپریشن سندور سے متعلق وزیر دفاع کے خلاف کانگریس رہنماؤں کے احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷کانگریس کے سینئر رہنما کے سی وینوگوپال کا اسپیکر کو خط، راج ناتھ سنگھ کے خلاف تحریکِ استحقاق کا مطالبہ
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔
-
آئندہ دنوں میں امریکی فریق سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں امریکیوں کے ساتھ کسی بھی سطح کی مذاکراتی نشست نہیں ہوگی۔
-
بی جے پی کو روکنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے: اسد الدین اویسی
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴اویسی نے کہا کہ اگر ٹرسٹ میں کوئی مسلمان ہوتا تو گھوٹالہ سامنے آنے کے بعد اسے انکاؤنٹر میں مار دیا جاتا اور بی جے پی کو روکنا تما م شہریوں کی ذمہ داری ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی صرف ایران کرے گا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے آبنائے ہرمز میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر بارودی سرنگوں کی صفائی میں تعاون کی بات قابل قبول نہیں۔