-
یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام ملاحظہ کریں ۔۔۔
-
داعش کی تشکیل کا مقصد علاقائی قوموں کو داخلی جنگ میں مشغول رکھنا تھا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تبدیلیوں اور متحرک اور مستحکم معیشت کے تعلق سے جامع تجزیہ پیش کیا۔
-
British Shi'ism Exposed | video -English Language
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱The Shirazis, "Imam" Tawhidi, Yassir Habib, Allayari | BACKFIRE - This video is just an introduction. !
-
عید نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ایرانی قوم نے نئے ہجری شمسی سال کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے ساتھ کیا۔ ایسا پیغام جو اہم نکات اور امیدوں سے سرشار ہے۔
-
بحرین کے امن پسند روحانی پیشوا کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲بحرین کے ممتار عالم دین شیخ عسیی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ایسے عالم میں تین سو دن مکمل ہوئے ہیں کہ وہ عوام سے پرامن احتجاج پر زور دے رہے ہیں۔
-
شام کے صدر بشار اسد اور غوطہ شرقی کا دورہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶شام کے صدر بشار اسد اپنی گاڑی چلا کر خود فرنٹ لائن پر پہنچے اور فوجی جوانوں سے ملاقاتیں کیں
-
آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے
-
نہتے فلسطینی پرغاصب صیہونی فوجی کی براہ راست فائرنگ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک فلسطینی جوان کو مظاہرے کے دوران صیہونی فوجی کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا منظر
-
اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں
-
غوطہ کےغوغا میں خاموشی ۔۔کیا کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے ؟
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶بعض کا خیال ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اس باروہ شام میں درجنوں سے زیادہ اہداف پر میزائل داغیں لیکن روس پہلے ہی ایسے کسی اقدام کے بارے میں خبردار کرچکا ہے کہ سخت اور بڑے پیمانے پر روسی ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا