-
انسانی حقوق کونسل اور اس پر مسلط کئے گئے دوہرے معیارات
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کا سینتیواں اجلاس جاری ہے۔
-
روس کے خلاف، یورپی ملکوں کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی ٹریننگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنیوا میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے تخفیف اسلحہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ یورپی ملکوں کو، روس کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے لئے تیار کر رہا ہے۔
-
ایران اور صربیہ کے ہمہ جانبہ تعلقات میں توسیع، بلغراد میں ظریف کے مذاکرات کا محور
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے مشرق یورپ کے اپنے دورے کا آغاز صربیہ سے کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلی سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کے روز اس ملک کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں انجام دی ہیں۔
-
کہیں وہ خوش نصیب آپ تو نہیں ؟ / قرعہ اندازی کی تاریخ !
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱کتاب خوانی کے "طلوع فجر" انعامی مقابلے میں تمام سوالات کے صحیح جوابات دینے والے افراد میں سے 10 جیتنے والےافراد کا قرعہ اندازی کے ذریعے سحر اردو ٹی وی کے لائیو شو " نسیم زندگی " میں اعلان ہونے جارہا ہے۔
-
کرکوک، رضاکار فورس نے داعش کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا - ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶عراق کے کرکوک کے مرکز میں واقع رضاکار فورس حشد الشعبی کی چھاونی پر داعش کے خودکش حملہ آور نے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم رضاکار فورس کی بروقت کاروائی نے ایک بڑے حادثے کا سد باب کر دیا۔
-
ایثار و شہادت، ملت ایران کے حقیقی اقتدار کا سرچشمہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷ایران کے اطراف میں کچھ ایسے ممالک واقع ہیں جو سالانہ دسیوں یا سینکڑوں ارب ڈالر ہتھیاروں کی خریداری میں خرچ کرتے ہیں اور ان میں ان ہتھیاروں کی حفاظت کی بھی صلاحیت و توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
مزاحمت کے خلاف وسیع پروپگنڈے کے بارے میں حسن نصراللہ کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں اور داعش کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
-
The Fajr-International Contest/ Raffle Draw Date
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲The raffle draw for 10 lucky winners will be broadcasted live on Sahar urdu tv show " Naseem e Zendagy " on 1st March 2018.
-
قدس کے بارے میں ٹرمپ کے خطرناک فیصلے کے نتائج
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے، عنقریب ہی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔