-
آئی اے ای اے کی دسویں رپورٹ، ایٹمی معاہدے پر ایران کے مکمل پابند ہونے کی تصدیق
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں دسویں بار یہ اعلان کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں مکمل طور پر، پرامن اور مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے کے عین مطابق جاری ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸رپورٹوں کے مطابق امریکہ بدستور، افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر رہا ہے۔
-
شام کے علاقے غوطہ شرقی میں کارروائیاں اور مغرب کے شام مخالف مواقف
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷ایسے میں جبکہ شامی فوج، غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، مغربی ممالک نہ صرف ایک مرتبہ پھر شام کی حکومت کے خلاف اپنے الزامات کا اعادہ کر رہے ہیں بلکہ وہ روس اور اسلامی جمہوریہ ایران سے یہ کارروائیاں بند کرانے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔
-
آل سعود اور عدم تحفظ کا ڈراؤنا خواب
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲میڈل ایسٹ آئی سمیت دیگر خبری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ آل سعود خاندان کے اندرونی اختلافات اور سعودی حکمرانوں کو ان اختلافات سے پیدا ہونے والے نقصانات سے بچانا ہے۔
-
جب ایرانی امدادی ٹیمیں طیارے کے ملبے تک پہنچیں !!!
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶حادثے کا شکار تہران - یاسوج طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
سی سی ٹی وی میں قید ہوا صیہونی فوجیوں کا قتل!
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴فلسطین کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے مظالم جاری ہیں۔
-
جب مصری سیکورٹی اہلکاروں نے بچے کو بچا لیا
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳مصر میں ایک خاتون نے اپنے بچے کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا۔
-
عفرین میں شامی فوج کا پرجوش استقبال
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶شام کے عفرین علاقے کے مقامی افراد نے شامی فوج کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان سیاسی آمد و رفت کا نیا دور
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶آج دو یورپی ملکوں کے عہدیدار تہران کے دورے پر ہیں- ہالینڈ کی وزیرخارجہ زیگریٹ کاگ ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے منگل کی رات تہران پہنچے ہیں۔
-
لبنانی صدر کے دورہ عراق کی اہمیت
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰لبنان کے صدر میشل عون، بیس فروری کو ایک دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے اور عراقی وزیراعظم سے ملاقات و گفتگو کی۔