کرکوک، رضاکار فورس نے داعش کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i315613-کرکوک_رضاکار_فورس_نے_داعش_کا_خودکش_حملہ_ناکام_بنا_دیا_ویڈیو
عراق کے کرکوک کے مرکز میں واقع رضاکار فورس حشد الشعبی کی چھاونی پر داعش کے خودکش حملہ آور نے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم رضاکار فورس کی بروقت کاروائی نے ایک بڑے حادثے کا سد باب کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran

عراق کے کرکوک کے مرکز میں واقع رضاکار فورس حشد الشعبی کی چھاونی پر داعش کے خودکش حملہ آور نے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم رضاکار فورس کی بروقت کاروائی نے ایک بڑے حادثے کا سد باب کر دیا۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ داعش کا دہشت گرد خودکش بیلٹ باندھے ہوئے چھاونی میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے تاہم چھاونی کی حفاظت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے وہ فرار ہوتا ہے اور آخر میں خود کو دھماکے سے اڑا لیتا ہے۔