-
صدر حسن روحانی کا دورۂ نیویارک اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس سے توقعات
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ نیویارک آج سے شروع ہوا ہے-
-
پابندیوں کا پیمانہ لبریز ہونے پر واشنگٹن کا اعتراف، اور ایران کے خلاف عالمی اجماع قائم کرنے کی بیہودہ آرزو
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندی کی پالیسی اپناتے ہوئے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- اس کے ساتھ ہی واشنگٹن اس وقت اپنی پالیسیوں کے بے نتیجہ ہونے کا اعتراف بھی کر رہا ہے-
-
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر، ایران کے فوجی اقتدار کی نمائش
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹اکتیس شہریور مطابق بائیس سمتبر ، ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے آغاز کی تاریخ ہے-
-
سعودی حکومت کے جرائم سے ٹرمپ کی بے توجہی پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کی شدید تنقید
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸سعودی حکومت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی ہمہ جانبہ حمایت اور اسے ہتھیاروں کی فروخت اور مزید امریکی فوجی سعودی عرب بھیجے جانے کے اقدام پر امریکی کانگریس نے سخت احتجاج کیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے اربعین ملین مارچ کی عظمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز تہران میں عراقی موکب داروں اور اربعین مارچ کے منتظمین کی خدمات اور مہمان نوازی کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ اربعین مارچ بے مثال عالمی موضوع بن گیا ہے جو معرفت حسینی کی ترویج اور نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا باعث بنےگا۔
-
آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد، امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف الزام تراشی کی ہے-
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے نقطہ نگاہ سے ایٹمی معاہدہ، مغربی ایشیا اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے-
-
یمن کے خلاف حملے جاری رہنے پر اردوغان کی تنقید
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر ہونے والے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ یاد دہانی کرانی چاہئے کہ یمن کے عوام کے خلاف فوجی حملہ کس نے شروع کیا ہے؟
-
انقرہ میں سہ فریقی سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶بحران شام کے بارے میں انقرہ میں ایران، روس اور ترکی کا پانچواں سہ فریقی سربراہی اجلاس مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو مہار کرنے کی امریکی کوشش
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر یمن کی مزاحمتی فورسز کے حملے کے باعث خام تیل کی پیداوار میں یومیہ پانچ آعشاریہ سات ملین بیرل یعنی تقریبا 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اور تیل کی عالمی منڈیوں میں ایک تلاطم برپا ہونے کے سبب واشنگٹن نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے-