-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امریکہ کی حقیقی ماہیت
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران میں صدر مملکت، حکومتی اراکین، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سربراہوں اور سینئر حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی حقیقی ماہیت کا ذکر کیا-
-
عالم عرب میں گہری خلیج پیدا ہونے پر امیر کویت کو تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸عالم عرب میں بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی امیر کویت نے خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری رہنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوحہ اور ریاض کے درمیان اختلافات جاری رہنے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی، امریکی ہتھکنڈہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دنیا یہ سمجھ گئی ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کو کون پروان چڑھا رہا ہے اور دہشت گردی کا سرچشمہ کہاں ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ دنیا یہ بھی جانتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران نے کتنا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس راہ میں کتنی قربانیاں دی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی مداخلتوں پر اقوام متحدہ کی تنظیموں کا ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم (آنروا UNRWA ) نے کہا ہے کہ اس ادارے کے اختیارات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وابستہ ہیں اور کوئی بھی اس کے مشن میں مداخلت نہیں کرسکتا۔
-
دہشت گردانہ واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے عہدیداروں، اساتذہ اور طلبا کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر اپنے خطاب میں تہران کے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں فرمایا کہ ملت ایران اپنی راہ پر گامزن ہے اور اس طرح کے واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔
-
داعش مخالف امریکی اتحاد کی جارحانہ کارکردگی پر شام کا ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت میں داعش کے نام نہاد اتحاد کے اقدامات جاری رہنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد کے حملوں کا نتیجہ، داعش کی تقویت کے سوا اور کچھ نہیں نکلا ہے-
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا صفایا جاری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹میانمار میں روہنگیا خاص طور پر صوبہ راخین کے مسلمانوں کا صفایا جاری رکھنے کا عمل جاری ہے اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین نے روہنگیائی مسلمانوں سے مقابلے کے لئے مزید نئے دیہی علاقوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے-
-
پڑوسی ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے ظریف کا تبادلہ خیال
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے مختلف ملکوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے- واضح رہے کہ سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات، اور مصر نے پانچ جون کو قطر کے ساتھ اپنے روابط منقطع کرلئے ہیں-
-
عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-
-
ایران پر دباؤ میں شدت، ٹرمپ حکومت کی اولین ترجیح
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳واشنگٹن میں قائم ایک تحقیقاتی مرکز نے پیشین گوئی کی ہے کہ خطے میں ایران مخالف اتحاد کے قیام کے بعد آئندہ ایک سال کے دوران اس ملک کے سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاصرے کے لئے اقدامات انجام دیئے جائیں گے۔