-
سعودی شہزادے کا ایران مخالف بے بنیاد دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸امریکہ ان دنوں ایران کے خلاف ماحول تیار کرنے میں لگا ہوا ہے اور اس دوران سعودی عرب کے حکام کی جانب سے بھی ایسی خبریں سنائی دے رہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی حکام اس خیال باطل میں مبتلا ہیں کہ وہ ٹرمپ کی جانب سے پیدا کردہ ماحول سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل ایرانوفوبیا پھیلانے کے درپے
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعے کے دن تل ابیب میں امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس (James Mattis) سے ملاقات میں دعوی کیا کہ امریکہ اور اسرائیل کو مشترکہ خطرات لاحق ہیں اور ان خطرات کا دور کیا جانا ضروری ہے۔
-
ہندوستان اور روس مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان کی بری، بحری اور فضائیہ روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی۔ یہ فوجی مشقیں دونوں ملکوں کے فوجی تعلقات میں فروغ لانے کے لئے روس میں انجام پائیں گی۔
-
خان شیخون کا واقعہ امریکی مکاری اور عیاری جاری
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خان شیخون کے سانحے کے بارے میں تحقیقات کرانے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی روانہ کرے۔ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے تحقیقاتی کمیٹی کے روانہ کئے جانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔
-
شام کے بحران کے حل کے لئے ایران کی کوششیں
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ایران روس اور ترکی کے مشترکہ گروہ کا بدھ کے روز تہران میں ایک اجلاس ہوا۔ یہ اجلاس ایک اختتامی بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔
-
ایرانی قوم سامراج کے مقابل ڈٹی رہے گی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱امریکی وزیر دفاع جمیز میٹّس نے ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم سعودی عرب اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کو شکست دینے کی کوشش کررہی ہے۔
-
وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے پٹھووں کی سازشیں
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴امریکی وزیر دفاع نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمن کی عوامی فورسز کے میزائل حملے بند ہونے چاہیں۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ قرقیزستان کا ہدف باہمی تعاون میں فروغ لانا
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وسطی ایشیا اور قفقاز کے ملکوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی رات کو قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچے۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰آج انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل ہے اور یہ دن ایران میں یوم مسلح افواج کے طور پر منایا جاتا ہے -