-
طالبان اور روس کے تعلقات
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱طالبان کے زمانے میں اس گروہ کے وزیر قانون اکبرآغانے گذشتہ تین برسوں میں طالبان اور روس کے تعلقات سے پردہ اٹھایا ہے اورکہا ہےکہ طالبان، امریکہ کو افغانستان سے نکالنے کے لئے روس سے تعلقات قائم کرنےکے درپئے ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور واٹر گیٹ کا امکان
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلین نے غیر متوقع طور پر اپنے عھدے سے استعفی دیدیا ہے۔ انہوں نے ان الزامات کے تسلیم کرنے کے بعد، کہ انہوں نے وائٹ ہاوس کے اعلی حکام منجملہ امریکہ کے نائب صدر مایک پنس کو گمراہ کیا تھا، امریکہ کے اہم ترین سکیورٹی عھدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے مخالفین کی سرکوبی میں شدت
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں عوام کی سرکوبی اور تین بحرینی جوانوں کے تشییع جنازہ سے ممانعت پر ہزاروں بحرینی عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے علامتی طور پر ان تین بحرینی شہریوں کے جنازوں کی تشییع کی ہے- ان تینوں بحرینی جوانوں کو کچھ عرصہ قبل بحرین کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید کردیا تھا-
-
ایران کے خلاف عرب لیگ کا پروپگنڈہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے دفتر میں منعقدہ عرب پارلمانوں کے سربراہوں نے اپنے اجلاس میں،علاقے کے ملکوں میں بقول ان کے ایران کی مداخلت ، کی مذمت کی ہے -
-
صیہونی حکومت کی کابینہ میں، بیت المقدس میں آذان پر پابندی کا بل منظور
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹صیہونی حکومت کی کابینہ نے آذان پر پابندی کے قانون میں اصلاحات اور اس کی منظوری دینے کے بعد اسے پارلیمنٹ ( کنسٹ) میں پیش کردیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران اور سویڈن کے تعلقات کا مستقبل
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفون ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں اور مذاکرات کے مقصد سے جمعے کی رات تین روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ انہوں نے ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دو اہم امور کو اپنی گفتگو کا مرکز قرار دیا۔
-
افغان طالبان جنگ ختم کر کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں: برطانوی سفیر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲افغانستان میں تعینات برطانیہ کے سفیر نے افغان طالبان سے درخواست کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر کے قیام امن کے لئے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔
-
ترکی کی مداخلت کے بارے میں عراق کے صدر کا موقف
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴عراق کے صدر فواد معصوم نے اپنے ملک اور خطے کے بارے میں ایک پریس کانفرنس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں ترکی کے اقدامات جارحیت ہیں۔ فواد معصوم نے اس کے ساتھ ساتھ عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر عراق میں عوامی رضاکار فورس نہ ہوتی تو دہشت گرد گروہ داعش کربلا سمیت عراقی سرزمین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرلیتا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورۂ سعودی عرب، ان کے اعلان شدہ مواقف کے منافی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوتریس ایسی حالت میں ترکی میں تبادلۂ خیال کے بعد سعودی عرب اور قطر کا دورہ کر رہے ہیں کہ ان دونوں ملکوں کا شمار علاقے اور دنیامیں بدامنی پھیلانے والے دو بدنام ملکوں میں ہوتا ہے اور گوتریس کی جانب سے ان ملکوں کے دوروں کو ترجیح دیا جانا ان کی اعلان شدہ پالیسی کے منافی ہے-