-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-
-
یمن کی تقسیم کی سازش کے مقابلہ پر رہبر انقلاب کی تاکید
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴یمن کی عوامی و انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک وفد نے منگل کی شام کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے بارے میں شدید انتباہات
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ نسل پرستی کی نئی لہر کا باعث بن گئے ہیں۔
-
یورپ کے قول و فعل میں تضاد
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ فرانس نے یورپیوں کی جانب سے وعدے پورے نہ کرنے کی تلافی کے لئے کوئی حتمی اور قابل اعتنا پیشکش کی ہے -
-
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششیں رنگ لائیں ، آیت اللہ زکزاکی ہندوستان پہنچ گئے ۔
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار اس ملک کی عدالت نے نائجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی -
-
خلیج فارس کی سیکورٹی سے متعلق ایران اور قطر کا مشترکہ موقف
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹خلیج فارس کے اسٹریٹیجک علاقہ کے دو ہمسایہ ممالک اسلامی جمہوریۂ ایران اور قطر دوطرفہ تعاون کے فروغ کی راہ پر گامزن ہیں جو خلیج فارس کے علاقہ کی امن و سلامتی کے تحفظ کے ہدف سے علاقائی تعاون کی اہمیت کی علامت ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائے جانے پر عالمی برادری ٹھوس قدم اٹھائے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کے ایک رکن ملک کے وزیر خارجہ کے خلاف پابندی، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں منجملہ اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے جو سفارتکاری اور کثیرالجہتی تعلقات پر کاری ضرب ہے-
-
عدن کا سقوط ، یمن میں سعودی عرب کی بڑی شکست
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰جنوبی یمن میں، عدن کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں اور سعودی عرب سے وابستہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے اتحادیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں، جو یکم اگست سے شدت اختیار کرگئی ہیں، منصور ہادی کے صدارتی محل "کاخ معاشیق" اور فرجی بیرکوں پر متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں نے قبضہ کر لیا ہے-
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
ابراہیم الحوثی کے قتل میں سعودی عرب ملوث
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سید ابراہیم بدرالدین الحوثی کا قتل سعودی اتحاد کے ایجنٹوں نے کیا ہے۔