-
کابل میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے شہر کابل میں افغانستان کی سپریم کورٹ کی عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ، اس دھماکے میں کم از کم پچیس افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے-
-
اندرونی اختلافات کے سائے میں صیہونی حکومت کی تشدد آمیز اور توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ایسے میں جبکہ صیہونی حکومت کے اندرونی اختلافات نے اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا مسئلہ پیدا کردیا ہے، صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر اور غزہ پر اپنے حملوں میں شدت لانے کے ذریعے اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں اور دھمکیوں میں بھی شدت پیدا کردی ہے-
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 16
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2017
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 01
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 05:24
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر امریکی پالیسیوں کی ماہیت
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے منگل کے دن رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کا ذمےدار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کے بعد امریکی وزیر جنگ جنرل جیمز میٹس (James Mattis) نے افغان صدر محمد اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ افغانستان امریکہ کا ایک اہم اور اسٹریٹیجک شریک ہے، افغانستان کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید کی۔
-
یمن کو تقسیم کرنے کی سازش
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶یمن کے مفرور اور مستعفی صدر عبدربہ منصور ہادی نے، اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ وہ یمن کو عوامی رضاکار فورس یعنی حوثیوں کےہاتھ میں جانے نہیں دیں گے ، کہا کہ ہم یمن کو ایک فیڈرل سسٹم کے تحت چلائیں گے۔
-
کیپیچولیشن ، عوام کی برہمی
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶اسلامی انقلاب
-
سعودی عرب میں ایذاؤں میں شدت پر عالمی سطح پر تشویش
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶سعودی عرب میں آل سعود کے تشدد آمیز اقدامات اور سرکوبی کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ہی ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی سرگرم کارکنوں کے تعلق سے سعودی عرب کے رویے پر تشویش ظاہر کی ہے-
-
دہشت گرد گروہ منافقین ، ایم کے او ، سے رشوت وصول کرنا، امریکہ کا نیا اسکینڈل
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور حتی القاعدہ کو وجود میں لانے میں امریکی کردار اور اپنے مداخلت پسندانہ اہداف و مقاصد کے لئے دہشت گردوں سے استفادے کی باتیں تو آپ نے بہت زیادہ سنی ہوں گی لیکن دہشت گردی اور اس سے مقابلے کے سلسلے میں امریکہ میں رشوت لینے اور رشوت دینے کی یہ نوعیت ، موضوع بحث بنی ہے-