-
سابق امریکی حکام کی، ٹرمپ کی پالیسیوں سے مقابلے کی اپیل
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳امریکی ڈموکریٹک پارٹی کے بعض سینئر اراکین منجملہ سابق امریکی وزرائے خارجہ جان کیری اور میڈلین آلبرائٹ نے پیر کو اس ملک کی وفاقی عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے خلاف جاری کئے گئے فرمان پر عمل درآمد کو معطل کرنے کے اپنے فیصلے پر باقی رہے-
-
امن و استحکام کا وہم - چوتھی قسط
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲یادگار واقعات
-
امن و استحکام کا وہم - تیسری قسط
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱یادگار واقعات
-
امریکی نظام عوام کی جاسوسی کا حامی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲امریکہ میں ایک عدالت نے اتوار کو فیصلہ سنایا ہے کہ گوگل کمپنی امریکہ کے باہر سروروں پر رجسٹر کئے گئے تمام ای میل امریکی فیڈرل پولیس کے حوالے کرنے کی پابند ہے۔
-
روس دوبارہ افغانستان میں داخل ہونے کے لئے کوشاں
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی آج روس کے دورے پر جانے والے ہیں، اس موقع پر روس نے کہا ہے کہ افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کو دوبارہ فعال کرنا حکومت کابل کی حمایت کرنے کے لئے ایک معقول اور مناسب اقدام ہوگا۔
-
امن و استحکام کا وہم - دوسری قسط
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶یادگار واقعات
-
امن و استحکام کا وہم - پہلی قسط
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳یادگار واقعات
-
نتنیاہو کی برطرفی پر صیہونی مظاہرین کی تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خلاف ان دنوں وسیع پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
مالٹا میں یورپی یونین کا سربراہی اجلاس
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲یورپی یونین کے اٹھائیس ملکوں نے جمعے کو مالٹا میں اپنے اجلاس میں دو مسائل یعنی بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کے بحران سے مقابلےکے طریقہ کار اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ پالیسیوں اور یورپ پر ان کے پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا -