-
ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ امریکہ قابل اعتماد نہیں
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امریکہ نے ایران کے میزائل تجربے کا بہانہ بنا کر اسلامی جمہوریہ ایران کی بعض شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگادی ہیں.
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
امریکی حکام کی ایران کے خلاف بیان بازی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱وائٹ ہاؤس کے حکام نے بارہا میز پر تمام آپشن موجود ہونے کی بات کی ہے اور انہوں نے ہمیشہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کی سازش کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا نئے سرے سے پروپگیںڈا
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳وائٹ ہاوس نے ان دنوں ایران کے خلاف نئے سرے سےپروپگینڈا شروع کررکھا ہے جس میں دھمکیاں بھی شامل ہیں۔ ان پروپگینڈوں کا بہانہ ایران کا میزائل تجربہ ہے۔
-
سعودی عرب اور امریکہ دہشتگردوں کے حامی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اتوار کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے شام اور یمن میں ممنوعہ علاقے قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ سال اپنی انتخاباتی مھم میں خلیج فارس کے عرب ملکوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ شام میں ممنوعہ علاقہ قائم کرنے کے اخراجات برداشت کریں۔
-
افغانستان پر پاکستان سے راکٹ حملے
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸افغانستان کے خبری ذرائع نے اعلان پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مشرقی صوبے کنر پر راکٹ باری کی ہے۔ ان ذرائع کے مطابق پاکستان کی فوج نے صوبہ کنر کے شہر سرکانو پر پینتیس راکٹ برسائے ہیں۔
-
یمن میں انسانی المیہ اور اھل عالم کی خاموشی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴اقوام متحدہ نے یمن کے شہروں ذوباب اور المخا کے شہریوں کی سکیورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لئے اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآردی نیٹر نے جیمی میک گولڈریک نے اعلان کیا ہے کہ میدان جنگ سے حاصل ہونے والی معلومات ذوباب اور المخا کے علاقوں میں فوجی کاروائیوں سے بیشتر افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ کا جنوبی علاقوں کا دورہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ہلمند اور قندھار صوبوں کا دورہ کر کے ان علاقوں کے فوجیوں اور تاجروں کے ساتھ ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔
-
ایران کی میزائلی صلاحیت اور امریکہ کی تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸حالیہ دنوں میں امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے ایران کے میزائل تجربے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے منافی قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران نے ایسے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ڈیموکریٹس نے مسلمانوں سے متعلق ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف بل پیش کر دیا
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹروں نے کانگریس میں ایک ایسا بل پیش کر دیا ہے جس کے منظور ہونے کی صورت میں سات اسلامی ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے کی ممانعت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر قانون کی حیثیت اختیار نہیں کر سکے گا۔