-
شام میں سیاسی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایران اور روس کی سفارتی کوششیں
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱شام کے اسٹریٹیجک شہر حلب کی داعش کے قبصے سے آزادی کے بعد سیاسی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں دوبارہ جان پڑ گئی ہے۔
-
علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب لیگ کی کارکردگی پر تنقید
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں عرب لیگ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کی سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستغنی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر ہونے والے راکٹ حملے فوری طور پر روکے۔ افغانستان کے اس ترجمان نے خبردار کیا کہ اس قسم کے حملوں سے دونوں ملکوں کے تعلقات ماضی سے کہیں زیادہ متاثر ہوں گے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کے خلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶شام مخالف تمام طاقتوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود شام کا شہر حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے۔
-
دو ترک فوجی نذرآتش
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴دہشتگرد گروہ داعش نے اپنی پرتشدد کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئےدو ترک فوجیوں کی تصویریں شائع کی ہیں جس میں داعش گروہ کے دہشتگرد دو ترک فوجیوں کو نذر آتش کررہے ہیں۔
-
صدر مملکت کا دورہ قزاقستان
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی علاقے کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے
-
مودی کا دعوی وہ کرپشن سے مقابلہ کررہے ہیں۔
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ دو سو سیاسی پارٹیوں کو منی لانڈرینگ کے الزام میں کالعدم قراردیا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں آئی ایس آئی کی نگرانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹پاکستان میں سکیورٹی مسائل، حکومت اور سیاسی حلقوں کے سامنے ایک بڑی مشکل ہیں۔ ایسے عالم میں پاکستان کے آڈیٹر جنرل رانا اسدامین نے کہا ہے کہ بعض انٹلیجنس سروسز کو آڈیٹ سے مستثنی کرنے سے مسائل کھڑے ہوگئے ہیں
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا، علاقے کے بعض ملکوں کا دورے کا آغاز
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علاقائی دوروں کے سفر کا آغاز آرمینیا سے کیا ہے-