-
پہلا بلیٹن پیر12 دسمبر
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 12/ 12/ 2016
-
چین پاکستان اقتصادی کوریڈور، خطرات کے مقابل مواقع
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گوادر بندرگاہ کے باضابطہ افتتاح کے بعد اب اس اقتصادی کوریڈور کی افادیت، اثرات اور نتائج کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان کے الزامات
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ وہ اسلام آباد کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے کہ ممکن ہے جس کے تینوں ملکوں اور پورے علاقے کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہوں۔
-
ایران کو بوئینگ طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط، ایران کے خلاف امریکہ کی انسانیت مخالف پابندیوں سے عبور
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ہوائی کمپنی ایران ایئر اور بوئینگ کمپنی نے اتوار کے روز تہران میں اسی بوئینگ طیاروں کی ایران کو فروخت کے معاہدے پر دستخط کیے۔ ایران ایئر کے کے مینجنگ ڈائریکٹر فرہاد پرورش نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے پچاس طیارے سیون تھری سیون اور تیس طیارے ٹرپل سیون ہیں اور یہ طیارے آئندہ دس سال کے دوران ایران ایئر کے حوالے کیے جائیں گے۔
-
تیسرا بلیٹن اتوار11 دسمبر
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2016
-
علمائے اهل سنت کی صدر مملکت کے ساتھ ملاقات
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸فوٹو گیلری
-
دوسرا بلیٹن اتوار 11 دسمبر
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2016
-
پہلا بلیٹن اتوار11 دسمبر
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2016
-
افغانستان میں طالبان سے اعلی امن کونسل کی اپیل
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵افغانستان کی اعلی امن کونسل نے طالبان سے کہا ہے کہ اگر وہ امن کے خواہاں ہیں تو انھیں چاہئے کہ کسی بھی قسم کی شرط سے گریز کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات شروع کر دیں۔
-
نتن یاہو کے دورہ باکو کے موقع پر اس ملک میں مذہبی امور کی انجام دہی پر پابندی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے دورہ باکو کے موقع پر جو تیرہ دسمبر کو انجام پانے والا ہے، جمہوریہ آذربائیجان کے دینی امور کی سرکاری کمیٹی نے سرکاری اداروں اور یونیورسٹیوں میں نماز ادا کئے جانے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔