-
واشنگٹن کو عالمی حقائق کے سامنے تسلیم ہو جانا چاہئے
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو یکہ و تنہا کرنے کے عمل کو روکے اور دنیا میں موجود حقائق سے ہماہنگ ہو جائے-
-
نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
ظریف پر امریکی پابندی کی عالمی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے پر عالمی برادری نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور صرف عالمی برادری ہی نہیں بلکہ خود امریکہ کے اندر بھی اس سیاسی اقدام پر سخت تنقید ہو رہی ہے-
-
ایرانی مضبوط سفارت کاری کے سامنے امریکہ کی بےبسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ٹرمپ حکومت نے اب ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
-
ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکی اتحاد میں شمولیت سے جرمنی کا انکار
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸خلیج فارس میں کشدگی میں شدت کی وجہ سے امریکہ اور برطانیہ ایک بحری اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر توانائی کا دورۂ افغانستان
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر توانائی رضا اردکانیان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں مختلف اہم مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے پر ہندوستان کی نظرثانی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷ہندوستان امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے کے سلسلے میں نظر ثانی کر رہا ہے۔
-
خلیج فارس کی سیکورٹی کے بارے میں روس کا منصوبہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶روس نے خلیج فارس سے متعلق سیکورٹی کا منصوبہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا ہے۔