-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ چین
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر آج بیجنگ پہنچے جہاں انھوں نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔
-
سعودی بادشاہ کا خلیج فارس کے ممالک کا دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سنیچر سے خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ شروع کیا ہے اور پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں اور اس کے بعد وہ قطر ، بحرین اور کویت بھی جائیں گے-
-
تائیوان کے صدر سے ٹرمپ کی گفتگو
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ماضی کی روایات کو توڑتے ہوئے تائیوان کے صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس پر چین کے صدر سیخ پا ہوگئے ہیں-
-
منشیات سے اجتماعی مقابلے کا پہلا قومی اجلاس تہران میں منعقد
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴فوٹو گیلری
-
ہندوستان میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱افغانستان میں قیام امن سے متعلق چھٹی بین الاقوامی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سنیچر کو ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے شہر امرتسر میں شروع ہوئی تھی جو آج اختتام پذیر ہوجائے گی- اس کانفرنس میں دنیا کے تیس سے زیادہ ملکوں اور علاقائی و عالمی اداروں نے شرکت کی-
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 3 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2016
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 3 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2016
-
پہلا بلیٹن ہفتہ 3 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2016
-
خراسان رضوی: سائٹرک ایسڈ بنانے والی مشرق وسطی کی سب سے بڑی فیکٹری کا افتتاح
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵فوٹو گیلری
-
تیسرا بلیٹن جمعہ02 دسمبر
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2016