-
دوسرا بلیٹن جمعرات 17 نومبر
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2016
-
پہلا بلیٹن جمعرات 17 نومبر
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2016
-
عراقی عوام کی حسینی زائرین کی خدمت
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے والے زائرین کو عراقی عوام کی طرف سے مخلصانہ خدمات پیش کی جارہی ہیں۔
-
موصل کے شہر تلعفر کی آزادی، داعش کے لئے خطرے کی گھنٹی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے موصل کی آزادی کی کاروائی کے دوران اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ترک نشیں علاقے تلعفر کے فوجی ایئرپورٹ کو داعشیوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
امریکہ وہی امریکہ ہے، امریکہ میں انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی انتخابات پر غم منانے یا خوشی کے شادیانے بجانے والوں کے بر خلاف ہم نہ غم منا رہے ہیں اور نہ خوشی کیونکہ ہمارے لیے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی انتخابات کے حوالے سے ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے اور لطف الہی سے ہم ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے دعووں کا، اقوام متحدہ میں ایران کا ٹھوس جواب
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کئے گئے دعووں کے جواب میں لکھا ہے یہ بات مضحکہ خیز ہےکہ وہ حکومتیں جو خود عراق اور شام میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہی ہیں اب وہی ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگا رہی ہیں-
-
قبرستان وادی السلام
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰قبرستان وادی السلام نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کے شمالی حصہ میں واقع ہے جس میں 5 ملین افراد دفن ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔
-
تیسرا بلیٹن بدھ 16 نومبر
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2016
-
دوسرا بلیٹن بدھ 16 نومبر
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2016
-
پہلا بلیٹن بدھ 16 نومبر
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2016