-
ترکی میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ترکی کے سرحدی شہر غازی انتپ کے علاقے الجامعہ میں اتوار کے روز ایک زبردست بم دھماکہ ہوا۔
-
موصل کی آزادی کا آپریشن شروع اور عراق میں داعش کا خاتمہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کی جانب سے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا آپریشن شروع کرنے کا حکم دیے جانے کے بعد عراقی فوج، کرد پیشمرگہ فورس اور عوامی رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملے شروع کر دیے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن کی جنگ بندی کے قیام سے توقعات
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ہمہ گیر جنگ بندی اور ملت یمن کے محاصرے کے خاتمے کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں مذاکرات کے آغاز کی بنیادی شرط قرار دیا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن اتوار16 اکتوبر
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن اتوار16 اکتوبر
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن اتوار 16 اکتوبر
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2016
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مہمان نوازی کی قدردانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹ایسے عالم میں کہ جب افغانستان کے بعض ذرائع ابلاغ اور اخبارات نے ایران میں افغان مہاجرین کی زندگی کے بارے میں خود غرضی پر مبنی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں افغانستان کے وزیر برائے امور مہاجرین نے اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود افغان پناہ گزینوں کی حالت کو اطمینان بخش قرار دیا ہے-
-
افغانستان میں جنگ میں شدت اور اس کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان کے حملوں میں شدت اور اس صوبے کے مرکز لشکرگاہ پر قبضے کی کوشش سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالبان اپنی مالی ضروریات کے ایک حصے کو پورا کرنے کے لیے ایک اقتصادی مرکز کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
سعودی عرب کی مکارانہ سفارت کاری کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ہفتے کے روز اپنے ملک کی حکومت اور وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان کی جگہ عبدالعزیز الشمری کی بطور ناظم الامور تقرری کی مخالفت کریں۔
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 15 اکتوبر
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 10 / 2016