-
بحرین: آل خلیفہ کا تشدد بدستور جاری
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی جوان استقامت پر کاربند
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴فلسطینی جوانوں کے مقابلے میں اسرائیل کا ہواس باختہ ہونا فلسطین کے اکثر عوام خاص طور پر فلسطینی جوان، غاصب صہیونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کی زد میں ہیں اور صہیونی حکومت اپنے تسلط پسندانہ اقدامات میں کسی بھی حد کی قائل نہیں ہے۔
-
تیسرا بلیٹن جمعہ 23 ستمبر
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۲نشرہونے کی تاریخ 23 / 09 / 2016
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 23 ستمبر
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷نشرہونے کی تاریخ 23 / 09 / 2016
-
سعودی عرب کے جنگي جرائم اور اقوام متحدہ کا کردار
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶اگرچہ یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار اور یمنی ذرائع کے اعداد و شمار کے درمیان کافی زیادہ اختلاف پایا جاتاہے تاہم اقوام متحدہ کے یہی اعداد وشمار، یمن میں سعودی عرب کے جنگی جرائم کے غماز ہیں-
-
باراک اوباما کی جانب سے سعودی حکومت کے خلاف مقدمے کا بل ویٹو
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷امریکی صدر باراک اوباما نے اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں گیارہ ستمبر کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا حق دیا گیا تھا۔ اس بل کو امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ نے اتفاق رائے سے منظور کیا تھا اور اسے بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶پاکستان اور روس کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے روس کی بری فوج کے دستے پاکستان پہنچے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان فرینڈ شپ دو ہزار سولہ مشترکہ فوجی مشقوں کا ہفتے کے روز سے باقاعدہ آغاز ہو گیا یہ مشقیں دس اکتوبر تک جاری رہیں گی۔
-
امریکہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے زیادہ کام انجام نہیں دیے: جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کی اکیڈمی کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے تقریر کرتے ہوئے امریکی پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
-
یواین او سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاکہترویں اجلاس سے خطاب میں ایران کی علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔
-
تیسرا بلیٹن جمعرات 22 ستمبر
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰نشرہونے کی تاریخ 22 / 09 / 2016