-
پہلا بلیٹن جمعرات 22 ستمبر
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰نشرہونے کی تاریخ 22 / 09 / 2016
-
عراق میں عوامی فورس کی موجودگی پر حکومت عراق کی ٹھوس حمایت
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷حکومت عراق نے عوامی رضاکار فورس "الحشد الشعبی" کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے ذرائع ابلاغ کی یلغار پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس عوامی فورس کی شجاعت و فداکاری اور مزاحمت نہ ہوتی تو داعش دہشت گرد، اب تک بہت سے عرب ملکوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیتے-
-
یمن میں جنگ بندی اور محاصرے کا خاتمہ، ہر طرح کے مذاکرات کی پیشگی شرط
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹یمن کی سیاسی کونسل نے تاکید کی ہے کہ ملک کے خلاف جارحیت اور محاصرے کا خاتمہ اور پوری طرح جنگ بندی بحران کے حل کے لئے کسی بھی طرح کے مذاکرات کی پیشگی شرط ہے-
-
ہندوستان و پاکستان سے چین کی اپیل
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں کشیدگی میں شدت آنے کے ساتھ ہی چین نے دونوں ملکوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اپیل کی ہے-
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل در آمد کے بعد وزراء کی سطح پر ایران اور مشترکہ ایکشن پلان کمیشن کا پہلا اجلاس
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶مشترکہ جامع ایکش پلان پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد وزیروں کی سطح پر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایران کے مطالبے پر جمعرات بائیس ستمبر کو نیویارک میں ہو رہا ہے-
-
مسلح افواج کی صوبائی سطح پر پریڈ کی جھلکیاں
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں میں مسلح افواج کی پریڈ کی جھلکیاں
-
دوسرا بلیٹن بدھ 21 ستمبر
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲نشرہونے کی تاریخ 21 / 09 / 2016
-
پہلا بلیٹن بدھ 21 ستمبر
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 21 / 09 / 2016
-
اوباما کا اعتراف شکست
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰امریکی صدر باراک اوباما نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے آخری خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ اکیسویں صدی کے بحرانوں کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتا اور اس کے لئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے-
-
ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲اکیس ستمبر ایران پر مسلط کردہ جنگ کے آغاز کا دن ہے اسی لئے اس تاریخ سے پورے ہفتہ کو "ہفتہ دفاع مقدس "کے نام سے جانا جاتا ہے۔