-
پہلا بلیٹن اتوار 4 ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۱:۵۱نشرہونے کی تاریخ 04 / 09 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
مغرب کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر پوتن کی شدید تنقید
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ہفتے کے روز مختلف ملکوں میں جمہوریت کے فروغ کے بہانے مغربی ملکوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
طالبان کے مقابلے میں افغان فوج کی کامیابی
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶منظرعام پر آنے والی رپورٹوں سے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں کے مقابلے میں افغان فوج کی کامیابی کا پتہ چلتا ہے-
-
امریکی وفد کا پراسرار دورہ عراق
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲عراق کے الاتجاہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ عراق میں نئے امریکی سفیر کی تقرری سے قبل اس ملک کے ایک وفد کا بغداد دورہ مبھم و مشکوک ہے-
-
مغرب میں انسان حقوق کی پامالی اور ایران کے لئے خصوصی رپورٹر کا تعین
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰اقوا م متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایرانوفوبیا کے پروجیکٹ کو جاری رکھتے ہوئے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے نیا رپورٹر معین کیا ہے-
-
صوبہ مازندران کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴نیوز فوٹو گیلری
-
ہندوستان اور ویتنام کے درمیان تعاون میں فروغ
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ ویتنام کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون میں فروغ کے کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک اپنے اقتصادی، دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کے مذموم عزائم
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت کے خلاف فلسطینی انتظامیہ کے دشمنانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس تناظر میں فلسطینی انتظامیہ نے غرب اردن کے عوام کو غیر مسلح کرنے کی پالیسی پر عمل شروع کر دیا ہے-
-
ہندوستان میں ہڑتال
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷ہندوستان میں لیبر یونینوں کے احتجاج اور دھرنوں کے جاری رہنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں اقتصادی اصلاحات کو مسلسل بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا ہے- کیونکہ ملازمین اور لیبروں کی تنخواہوں میں اضافے کا مسئلہ بہت اہمیت کا حامل ہے تاہم نئی دہلی حکومت ، سرکاری اخراجات کم کرنے کے تناظر میں اس کی مخالف ہے اور اسی بنا پر ہندوستان کے مختلف اقتصادی شعبوں میں احتجاج بڑھا ہے-
-
آل خلیفہ کے خلاف بحرین کی عوامی تحریک جاری
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ کے الدراز علاقے میں آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے جمع ہو کر آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور بحرینی علماء اور سیاسی شخصیتوں کو سنائی جانے والی سزاؤں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا - بحرینی مظاہرین اپنے ہاتھوں میں آیت اللہ عیسی قاسم کی تصاویر ، بحرین کا پرچم اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے-