-
تیسرا بلیٹن پیر 22 آگست
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۰نشرہونے کی تاریخ 22 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن پیر 22 آگست
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 22 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن پیر 22 آگست
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 22 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
تیسرا بلیٹن اتوار 21 آگست
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳نشرہونے کی تاریخ 21 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن اتوار 21 آگست
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳نشرہونے کی تاریخ 21 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن اتوار 21 آگست
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳نشرہونے کی تاریخ 21 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ لاطینی امریکہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی صبح ایک سیاسی اقتصادی وفد کےساتھ لاطینی امریکہ کا دورہ شروع کیا۔
-
مسجدیں ، ثقافتی استقامت کا مرکز ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ مسجد، سماجی سرگرمیوں کا مرکز ہے اور عوام کو مختلف سماجی سرگرمیوں کی تشویق دلانے اور افکار و عقاید کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار کی حامل ہے-
-
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے اور اسی دوران پاکستان نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طور پر حل کرنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے۔
-
مسجدالاقصی کو نذر آتش کئے جانے کا المیہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵اکیس اگست سنہ انیس سو انہتر کو مسلمانوں کے قبلۂ اول اور دنیا کے تیسرے بڑے مقدس مقام مسجد الاقصی کو آسٹریلوی نژاد صیہونی مائیک روہان نے نذر آتش کر دیا۔