-
ایران کے فری اسٹائل ریسلر حسین یزدانی نے ریو المپک کا چیمپیئن ٹائٹل جیت لیا۔
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶کھیل کوڈ فوٹو گیلری
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 20 آگست
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴نشرہونے کی تاریخ 20 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 20 آگست
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴نشرہونے کی تاریخ 20 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کی مہم جوئی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف فوجی اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے انتباہات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے لبنان سے ملحق اپنی آبی سرحدوں میں ایک بار پھر جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں-
-
بان کی مون کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور ہندوستان کو ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں توسیع کی خواہش کا اظہار
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں توسیع کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے ایرانوفوبیا پھیلائے جانے کے دوران یہ خبر بالکل مختلف طرح کی لگتی ہے۔ البتہ اس سے قبل بھی ایران کے ہمسایہ عرب ممالک کی جانب سے اس طرح کے بیانات منظر عام پر آچکے ہیں۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ یمن میں سعودی عرب کےاتحاد کے لئے امریکہ محدود پیمانے پر مشاورتی خدمات دے رہا ہے۔
-
ایران کی وزن بردار ٹیم کی ریو اولمپکس سے واپسی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶ایران کی وزن بردار ٹیم، ریو اولمپکس میں دو طلائی تمغے جیت کر وطن لوٹ گئے۔
-
پہلا بلیٹن جمعہ 19 آگست
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۴نشرہونے کی تاریخ 19 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
عراق کی نئی کابینہ کی ترجیحات
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰عراق کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا اور کابینہ نے داعش کے دہشت گردوں اور بدعنوانی سے مقابلے اور بجٹ کی صورت حال واضح کئے جانے کو اپنی ترجیحات میں قرار دیا۔