-
پہلا بلیٹن منگل 9 آگست
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۲:۱۴نشرہونے کی تاریخ 09 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
کوئٹہ دہشت گردانہ حملے میں ہندوستان ملوث ہے: ثناء اللہ زہری
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلی سردار ثناء اللہ زہری نے الزام لگایا ہے کہ کوئٹہ کے دہشت گردانہ واقعہ میں ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ہے۔ اس سے پہلے بھی ہندوستان پر کئی بار صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسند اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام لگایا گیا ہے۔
-
یمن: سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد نے یمن کے بحران کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے
-
ایران ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا خواہاں
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ہمہ گیر تعلقات کو فروغ دینے کو بنیادی ترجیح حاصل ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردی اور نئے نئے چیلنج
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے ایک اسپتال میں دہشتگردانہ حملے کے بعد پاکستانی فوج کے سربراہ نے پاکستان کی تمام انٹلیجنس اور سکیورٹی سروسز کو تیزی سے پورے پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ھدایات دی ہیں۔
-
تہران میں پتنگ بازی کا فسٹیول
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰فوٹو گیلری
-
تیسرا بلیٹن پیر 8 آگست
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸نشرہونے کی تاریخ 08 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن پیر 8 آگست
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸نشرہونے کی تاریخ 08 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن پیر 8 آگست
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸نشرہونے کی تاریخ 08 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
پاکستان: کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے سول اسپتال میں ایک خودکش حملے میں ستر سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک بڑی تعداد وکلا کی ہے جبکہ نجی ٹی وی چینلوں کے دو نامہ نگار بھی مرنے والوں میں شامل ہیں۔ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے۔