-
پہلا بلیٹن اتوار 31 جولائی
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۱:۴۵نشرہونے کی تاریخ 31 / 07 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 30 جولائی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۲نشرہونے کی تاریخ 30 / 07 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
عراقی پارلیمنٹ کی تاریخی ذمہ داری؛ کالعدم بعث پارٹی کے لگائے گئے باقی ماندہ زخموں پر مرہم
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳عراقی پارلیمنٹ کے ارکان نے کالعدم بعث پارٹی کی رکنیت پر پابندی اور اسے جرم سمجھے جانے کے قانون کی منظوری دے دی۔
-
امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ عراق
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل جوزف ڈینفرڈ نے عراق کے اعلی حکام اور داعش کے خلاف قائم عالمی اتحاد کے کمانڈروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کے روز بغداد کا دورہ کیا۔
-
اسرائیل کی جارحیتوں میں شدت اور محمود عباس کے سازباز اقدامات
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کی پیرس میں فرانس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقات کا اصلی مقصد یہ تھا کہ فرانس اور امریکہ علاقے کے امن عمل کی بحالی کے لیے کوشش کریں۔
-
خفیہ دستاویزات کی حفاظت کے بارے میں آئی اے ای اے کو ایران کی ایک بار پھر یاد دہانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے حکام کو خفیہ معلومات کے لیک ہونے کے بارے میں تحریری اور زبانی طور پر سنجیدہ یاد دہانی کرائی ہے۔
-
موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کو جلد شروع کرنے پر تاکید
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹موصل سےنکلنے والے افراد کو داعش دہشتگرد تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 30 جولائی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶نشرہونے کی تاریخ 30 / 07 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن ہفتہ 30 جولائی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 07 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کا بڑھتا تعاون
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے کے لئے تفصیلی مذاکرات کئے ہیں۔