-
امریکہ پر اعتماد نہیں ، یورپ میں فیصلے کی قوت نہیں: وہ حقیقت جو تبدیل نہیں ہوئی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶گذشتہ چار برسوں سے دو نظریوں کو آزمایا جا رہا ہے ، ایک امریکہ پر عدم اعتماد کا نظریہ ہے اور دوسرا خودمختاری ثابت کرنے میں یورپ کی کمزوری کا نظریہ ہے-
-
فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے
-
دینی معارف کی عالمی سطح پر مقبولیت بڑھی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے دین اسلام کے اعلی و ارفع اصول و معارف کی آج کے انسانوں کو ضرورت اور اسی طرح عالم اسلام اورحتی غیر اسلامی معاشروں کی جانب سے ان معارف کو سراہنے اور اس کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ،آج علمی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ کی اس تعلق سے ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہوجاتی ہے-
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کے لئے، امریکہ کی کچھ اور نئی پابندیاں
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵امریکی صدر ٹرمپ کے توسط سے مئ 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنےکے اعلان کے بعد ایران کے خلاف دو مرحلے میں یعنی اگست اور نومبر 2018 میں ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کردی گئیں- یہ پابندیاں یکطرفہ تھیں جو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی کھلی خلاف ورزی شمار ہوتی ہیں-
-
امریکی بدعہدی اور ایران
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ، اسے ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
امن پائپ لائن پروجیکٹ پر عمل درآمد کے لئے پاکستانی وزیر اعظم کی ہدایات
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران کے تعاون سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لئے ضروری اقدامات انجام دے گا-
-
قرآنی مفاہیم کے اداراک اور اس پر عمل کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی تاکید
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کو روز افزوں عزت و وقار اور غیر معمولی ترقی و پیشرفت، قرآن کریم پر عمل اور استقامت کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے اور آج بھی شیاطین اور کفار پر غلبہ پانے کا واحد راستہ قرآن کریم پر عمل اور ان کے مقابلے میں استقامت ہے -
-
بعض ایٹمی سرگرمیوں کے دوبارہ شروع کرنے کے لئے الٹی گنتی شروع
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے اقدام ، اور یورپی ملکوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں کوتاہی اور وعدہ خلافی انجاد دینے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ، پہلے قدم کے طور پر تہران نے اپنی بعض ایٹمی سرگرمیاں جو ایٹمی معاہدے کے دائرے میں روک دی تھیں، ان کو دوبارہ سے شروع کرے گا-
-
چھے مہینے میں اسرائیل کی دوسری شکست
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵فلسطینی استقامتی گروہوں کی جانب سے صیہونی حملوں کے منھ توڑ جواب کے نتیجے میں حالیہ چھے مہینوں کے دوران اسرائیل ، دوسری بار شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا ہے-
-
بولٹن کی ایران کو دھمکانے کی ناکام کوشش
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ایرانی حکومت اور قوم کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کو فوجی دھمکی دینے کی کوشش کی ہے۔