-
ایٹمی سمجھوتے میں باقی رہنے کے بارے میں یورپ کا مشترکہ بیان
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس ، جرمنی اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی فیصلے سے قطع نظر اس پر کاربند رہیں گے-
-
لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور استقامت کے محور کی کامیابی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس ملک کے پارلیمانی انتخابات کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ان انتخابات کو لبنانی قوم کی عظیم کامیابی قرار دیا ہے-
-
عفرین کی کارروائیوں میں کامیابی کے بارے میں اردوغان کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۰ترکی کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے شمالی شام کے شہر عفرین کی کارروائیوں میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
لبنان کے انتخابات میں 49 فیصد سے زیادہ ووٹروں کی شرکت
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو انتخابات میں کامیابی ملی ہے جبکہ سعد حریری کی قیادت میں المستقبل دھڑا شکست سے دوچار ہوا ہے اور لبنانی عوام نے اپنے ملک میں سعودی عرب کی مداخلت کی بھرپور طریقے سے مخالفت کی ہے۔
-
تہران اور مسقط کے درمیان مشترکہ دفاعی کمیٹی کا اجلاس
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰ایران اور عمان کی فوجی اور دفاعی تعاون کی مشترکہ کمیٹی کا چودھواں اجلاس تہران کی میزبانی میں جاری ہے-
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کی بنیادوں کے بارے میں ایران کا موقف
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور 'غلام حسین دہقانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں دہشتگردی اور انتہاپسند کے مقابلہ کے زیرعنوان بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انتہاپسندی اور دہشتگردی کی دو بنیادوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تکفیری آئیڈیالوجی کی جانب توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید کی کہ جو مختلف قوموں میں نفرت بڑھنے کا باعث ہوئی ہے-
-
ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں برطانیہ کا متضاد رویہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی صدر کے فیصلے کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی امریکہ کو اس بین الاقوامی معاہدے پر عمل کرنے کے لئے ترغیب دلانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں
-
بنگلادیش میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵بنگلادیش کی وزیراعظم نے اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات دور کرنے اور مسلمانوں پر سے دہشتگردی کا لیبل ہٹانے پر تاکید کی ہے
-
ایٹمی معاہدہ منسوخ کئے جانے کے نتائج کے بارے میں روس کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۷روس کی حکومت نے ایک بیان میں اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدہ تمام فریقوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے متوازن میکانزم ہے، خبردارکیا ہے کہ اس معاہدے کی منسوخی نقصان دہ ہوگی۔
-
امریکہ یمنی شہریوں کے خلاف اپنے نئے ہتھیاروں کا تجربہ کر رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کی سرحدوں پر امریکی فورسز کی موجودگی کے بارے میں امریکی وزارت دفاع کے بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ یمنی عوام کو قتل کر رہا ہے اور وہ بھی یمن میں سعودی جرائم میں برابر کا شریک ہے۔