-
پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲کراچی کے ساحلوں سے پاکستانی بحریہ کے زیرِ اہتمام امن دوہزار پچیس کے زیرعنوان منعقد ہونے والی نویں کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
کشمیر ڈے، پاکستانی عوام اور حکومت کا کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے آج 5 فروری کو قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
پاکستان میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کی ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کا مستقبل؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
کرم میں کتنے بنکرز ہیں اور اب تک کتنے مسمار کئے گئے؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسمارکرنے اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس گاڑی پر حملے میں 5 افراد جاں بحق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔