پاکستان
-
مغربی طاقتیں ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں، ایرانی عوام کسی دباؤ میں کے سامنے کبھی سرتسلیم خم نہیں کرتے: ڈاکٹر زمرد اعوان
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳فورمین کرسٹین یونیورسٹی کی اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی پروفیسر ڈاکٹر زمرد اعوان نے زور دیکر کہا کہ مغربی طاقتیں ایران کے اندرونی معاملات کو سبوتاژ کرکے خطے میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں لیکن ایرانی عوام غیرملکی دباؤ میں کے سامنے کبھی بھی سرتسلیم خم نہیں کرتے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان کی طرف سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کی ستائش
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کے بعض علاقوں میں ہونے والی بدامنی اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کو نکالی گئیں ریلیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پاکستان کا عزیز برادار اور ہمسایہ ملک رہا ہے۔
-
یوکرین تنازع کا واحد راستہ مذاکرات ہے: پاکستانی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مذاکرات کو یوکرین مسئلے کا واحد حل قرار دیدیا۔
-
پاکستانی شخصیات کا اعلان: تہران کبھی بھی یورپ اور امریکہ کی زور زبردستی کے سامنے نہیں جھکا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵پاکستان کی متعدد اہم سیاسی و عوامی شخصیات نے امریکہ کی قیادت میں سامراجی طاقتوں کے سامنے ایران کی مزاحمت و جد و جہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس افسران جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 5 پولیس افسران جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں: پاکستانی وزیر
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد امن کے پیغام کو پھیلانا ہے۔
-
پاکستان نے صومالیہ کی ارضی سالمیت پر زور دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷پاکستان بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔