پاکستان
-
پاکستان نے کیا زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی: دہشتگردی ایک ناسور ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے پاکستان: اندرابی
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کےاجلاس میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے
-
پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
نیتن یاہو تاریخ کے سب سے قابل نفرت مجرم: پاکستان کے وزیر دفاع
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر کو انسانیت کی فکر ہے تو وہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم نیتن یاہو کو اغوا کرکے امریکی عدالتوں میں مقدمہ چلائیں۔
-
پاکستان: اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیا ہے اور اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں ہوگی۔
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱پاکستانی میڈيا کے مطابق صوبۂ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات کا سبب: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مندوب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲وینزویلا کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔