پاکستان
-
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوا تاہم اپوزیشن نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کل منعقد ہو گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا ہے جو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر ہو رہا ہے۔
-
پاکستان: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور، عدلیہ پر حملہ نامنظور کے نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑ کی چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا لہرایا پرچم
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دنیا کی دوسری بلند ترین اور پاکستان کی پہلی بلند چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا پرچم لہرا دیا گيا۔
-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: داعش اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد ہلاک و گرفتار
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴خیبرپختونخوا کے ضلع مردان اور پنجاب میں سیکیورٹی فورسز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک و گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان: شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی متضاد خبریں
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔
-
ناصر شیرازی، مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وحدت مجلس مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جو لوگ مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو شہید کر کے یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ان گھناؤنے کاموں سے مزاحمتی تنظیموں کو کمزور کر دیں گے جبکہ انھیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب جب اس طرح کا کوئی اتفاق ہوا ہے تب تب یہ تنظیمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں۔