-
پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایران سے پنجاب جانے والی زائرین کی بس کوسٹل ہائی پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے، انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والی اسرائیلی ریاست کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا گیا تو عالمی ادارے خود کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔
-
پشین میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق 14 زخمی، وزیر اعظم نے کی دھماکے کی مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
-
جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان ایک ہزار سال کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱اقوام متحدہ نے اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب ؛ پاکستان کی مدد کی پیشکش
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ شدید سیلاب پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے جانے کے لیے پاکستانی طیارہ ایران آئے گا، پاکستانی سفیر
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵پاکستان کا C-130 طیارہ یزد میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لے جانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران بھیجا جائے گا۔
-
پاکستان: ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ دو پر ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کر دیا جس میں بارہ اہلکار جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہيں سکتے۔