-
پاکستان ميں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شرائط کے ساتھ آٹھ ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
زخمی زائرین کی امداد اور معالجے پر پاکستان کا ایران سے اظہار تشکر
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کی بنا پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون کو سراہا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں خوفناک حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: فیک نیوز پھیلانے والا شخص لاہور میں گرفتار
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے برطانیہ میں فیک نیوز پھیلا کر ہنگاموں کا سبب بننے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ڈی آئی خان میں مقابلہ : سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ایک آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ہنگو میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
-
پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 کے قریب افراد جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 کے قریب افراد جاں بحق اور تین سو تینتیس زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جہاں مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں اور بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع کا دیہاتوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
-
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔
-
پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔