-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کے تیز رفتاری سے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
آج سے یکم جولائی تک پاکستان میں بارشوں کی پیشنگوئی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹پاکستان بھر میں کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔
-
جمیعت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶تحریک انصاف کے بعد جمیعت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔
-
ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
-
تحریکِ انصاف نے ہر قسم کے آپریشن کی مخالفت کردی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے اگر کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمنٹ میں لایا جائے۔
-
پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔
-
تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام نے حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا ہے۔